Tuesday, 16 September 2014

10:41
سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا  کی پولیس نے ایک شہری کو اس الزام میں گرفتار کیاہے کہ اس نے اپنی خاتون دوست کو اس کا کتا پکا کر کھلادیا۔ گرفتار ہونے والے واتینوگ نے پولیس کو بتایا  کہ  اس کی اور خاتون دوست کی ناچاقی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے بول چال بند تھا۔ گزشتہ دنوں صلح ہوئی تو واتینوگ کے دل میں رنجش تھی لہذا اس نے ملنے آئی اپنی دوست کے کتے کو مار کر پکایا اور اس کا گوشت  مالکن کو کھلادیا۔ واتینوگ کو جانور کو بے رحمی سے مارنے اور تشدد کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment