Sunday, 14 September 2014

14:12
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے شکار ملک کے مشہور کرکٹر محمد عامر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں اور اس ضمن میں خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا نکاح برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی لڑکی سے ہو گیا ہے ،جس کا نام ’نرجس ‘ ہے جو حال ہی میں گریجویٹ ہوئی ہیں ۔ نکاح کی تقریب لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں منعقد ہوئی.ذرائع کے مطابق رخصتی کی تقریب آئندہ سال منعقد ہو گی۔

0 comments:

Post a Comment