لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر آئی جی
پنجاب مشتاق سکھیراکو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیااور22ستمبرتک جواب طلب
کرلیا۔
تحریک انصاف لائرزفورم کی طرف سے دائر درخواست پر لاہورہائیکورٹ نے نوٹس جاری کیا۔درخواست گزار گوہرسندھوایڈووکیٹ نے موقف اپنایاکہ فاضل عدالت نے کارکنان کو گرفتارنہ کرنے کا حکم دیاتھالیکن عدالتی حکم کے باوجود پولیس نے کارکنان کو گرفتارکیا۔
عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

0 comments:
Post a Comment