Tuesday, 16 September 2014

01:37
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں خود کش حملے میں غیرملکی فوجیوں سمیت کم ازکم 18افرادمارے گئے ہیں ۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایمبیسی سے 100میٹردور ایئرپورٹ روڈ پر خود کش حملہ آور نے نیٹوکے قافلے کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں کم ازکم 18مارے گئے ہیں ۔ابتدائی طورپر ایساف کی طرف سے بیان سامنے نہیں آسکا اور نہ ہی مرنیوالوں کی شناخت معلوم ہوسکی تاہم دھماکے کے بعد امریکی سفارتخانے میں الرٹ جاری کردیاگیاہے ۔

0 comments:

Post a Comment