Monday, 15 September 2014

10:07


نیودہلی (نیوز ڈیسک) فلم کی سکرین پر چمکتی دمکتی حسینائیں روشنیوں اور میک اپ کے بغیر بھی ایسی ہی دلکش نظر آتی ہیں؟ اس کا جواب آپ کوکچھ مشہور فلمسٹاروں کی یہ اصل تصاویر دیکھ کر ہی ملے گا جو ان کی میک اپ والی تصاویر سے علیحدہ ہی کہانی سناتی ہیں۔
حال ہی میں مشہور ہونے والی سنی لیون بغیر میک اپ کے کسی عام لڑکی جیسی نظر آ رہی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment