نیویارک(نیوزڈیسک)تقریباً ہر شخص کو کبھی نہ کبھی قبض کی شکایت ضرور ہوئی
ہوگی لیکن اگر آپ کو مسلسل قبض کی شکایت رہتی اور سخت درد کے ساتھ خون بھی
آئے تو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ یہ نظام ہضم کے شدید
بگاڑ کی علامتیں ہیں۔ عام طور پر قبض کی صورت میں فائبر والی خوراک کھانی
چاہیے ذیل میں کچھ فائبر غذاﺅں کا ذکر کیا گیا ہے، جن کا استمال قبض رفع
کرتا ہے۔
بیریز
بیری خواہ کوئی بھی ہو رس بیری، بلیک بیری یا سٹرابیری کی قبض کا میٹھا علاج ہے بیریز میں دیگر کئی پھلوں کی طرح بہت زیادہ فائبر ہوتے ہیں تازہ سٹرابیری کا ایک پیالہ 2 گرام فائبر مہیا کرتا ہے۔
پوپ کارن
پاپ کورن وہ کم کیلوریز والی خوراک ہے جس میں انتہائی درجے کے فائبر ہوتے ہیں اگر آپ کو قبض کی شکایت ہو تو ان کا استعمال آپ کی مدد کرسکتا ہے۔
لوبیا
لوبیا بہت سی سبزیوں کے مقابلے میں زیادہ فائبر کا حامل ہوتا ہے اگر اسے باقاعدگی سے غذا کا حصہ بنایاجائے تو قبض رفع کرنے کا باعث ہوتا ہے۔ خشک میوہ جات مثلاً کھجوریں، انجیر، خوبانی اور کشمش بہترین ذریعہ ہیں اس کے علاوہ آلو بخارا بہت زیادہ ریشے تو نہیں ہوتے لیکن یہ قبض کشا ضرور ہے۔
ہر قسم کے اناج سے بنی روٹی
اگر آپ قبض کے مریض ہیں تو ہول گرین کی بنی ہوئی ڈبل روٹی باقاعدگی سے استعمال ریں کیونکہ ان میں بے انتہا فائبر ہوتے ہیں۔
سیریئل
آج کل بہت اقسام کے Cereal مارکیٹ میں دستیاب ہیں اپنی پسند کا کوئی سیریئل چنیں اور ناشتے میں استعمال میں انتخاب کرتے وقت ایسا سیریئل چنیں جو کم از کم ایک وقت میں پانچ گرام فائبر مہیا کرتا ہو۔
شاخ گوبھی، گوبھی کے پتے
لوبیا کی طرح گوبی کے پتے بھی فائبرز کا بہترین ذریعہ سمجھے جاتے ہیں ان کو کچا کھانا چاہیے کیونکہ پکا کر کھانے سے ان کے فائبر ضائع ہوجاتے ہیں۔
ناشپاتی اور سیب
قبض کی صورت میں آپ کو اپنا پیٹ پھولا ہوا معلوم ہوتا ہے پھلوں کو عام حالت میں کھانا قبض کشا ہوتا ہے کیونکہ بہت پھلوں میں فائبر پائے جاتے ہیں جن میں ناشپاتی اور سیب بھی شامل ہیں۔
مونگ پھلی
مونگ پھلی فائبرز کے حصول کا ایک اور بہترین ذریعہ جن میں برازیل نٹ، پی نٹ اور وال نٹ شامل ہیں۔ ایک اونس مونگ پھلی 3.3 گرام فائبر فراہم کرتی ہے۔
ابلے ہوئے آلو
قبض کشائی کے طور پر ابلے ہوا آلو چھلکے سمیت استعمال کرنا مفید ہوتا ہے ایک چوتھائی ابلے آلو کو چھلکے سمیت کھانا 3.8 گرام فائبر مہیا کرتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment